About Us

موجودہ دور و حالات میں انگلش زبان کو بہت ترقی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں 90 سے زاید فیصد ویب سائٹس پر انگلش زبان میں معلومات دی جاتی ہے۔ لیکن دینا میں 80 سے90فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگلش زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگلش زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔اس بات کو مدنظر رکھتے ہوۓہم نے'' اردو اسلامک پوئنٹ'' ویبسائٹ بنائی ہے۔جس سے ہمارےجس سے اردو زبان سمجھ نے والے لوگ اور دیگر ممالک جہاں اُردو پڑھی اور سمجھی جاتی ہو۔ آسانی کے ساتھ پڑھ سکیں گے۔'' اردو اسلامک پوئنٹ''  مکمل اردو زبان پر مبنی ہے۔ 


اردو اسلامک پوئنٹ و یبسائٹ نے نہ صرف اردو ذبان کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔  دیگر اُردو سمجھ  نے اورپسند کرنے والےممالک کو مدنظر رکھتے ہوئے۔ ان کے لیے بآسانی بھی پیدا کی ہے۔ تا کہ وہ اپنی زبان میں اردو مضامین، واقعہ کہانیاں پڑھ سکیں ۔

Post a Comment